مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق نماز جمعہ کا پروگرام 45۔10 پر تلاوت قرآن مجید سےشروع ہوگا۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی ہفتہ امامت و ولایت کی مناسبت سے عوام سےخطاب کریں گے۔
مہر نیوز- 9 نومبر 2011ء: تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔
News ID 1456504
آپ کا تبصرہ